شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اب جاہلیت کے رسم و رواج کے برعکس، حج کے مہینوں میں تمتع اور قرآن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اب جاہلیت کے رسم و رواج کے برعکس،
حج کے مہینوں میں تمتع اور قرآن کی شکل میں حج کے ساتھ عمرہ کیا جاسکتا ہے۔
اس میں کسی قسم کی قباحت برائی اورگناہ نہیں ہے۔
فوائد ومسائل:
اب جاہلیت کے رسم و رواج کے برعکس،
حج کے مہینوں میں تمتع اور قرآن کی شکل میں حج کے ساتھ عمرہ کیا جاسکتا ہے۔
اس میں کسی قسم کی قباحت برائی اورگناہ نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3014