🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ عبادت کے لیے اپنے شہر یا گاؤں سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ عبادت کے لیے اپنے شہر یا گاؤں سے نکلنے اور واپس آنے کا راستہ بدلنا بہتر ہے اس طرح عبادت گاہ کا راستہ،
آمدورفت کے لیے الگ الگ ہونا پسندیدہ ہے حج اورعیدین کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر عمل فرماتے تھے لیکن اگرایسا کرنا ممکن نہ ہو تو پھر کوئی گناہ نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3040