شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عمرہ یا حج کرنے والا جب مکہ مکرمہ پہنچ جائے گا تو وہ بیت اللہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عمرہ یا حج کرنے والا جب مکہ مکرمہ پہنچ جائے گا تو وہ بیت اللہ میں جا کر سب سے پہلے طواف قدوم جسے طواف ورود اورطواف تحیہ بھی کہتے ہیں کرے گا تین چکروں میں قوت وطاقت کے اظہار والی تیز چال چلے گا،
اوربعد والے چارچکروں میں عام چال چلے گا۔
(پور ے طواف میں اضطباع کرے گا،
جس کی تفصیل گزر چکی ہے)
۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3048