شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جہاں تک ممکن ہو، حجر اسود کا استلام کرنا چاہیے یعنی بوسہ لینا چاہیے لیکن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جہاں تک ممکن ہو،
حجر اسود کا استلام کرنا چاہیے یعنی بوسہ لینا چاہیے لیکن اگر بھیڑ اوراژدھام کی بنا پر دھکم پیل اور دوسروں کو تکلیف دیے بغیر ممکن نہ ہو۔
تو پھر استلام نہیں کرنا چاہیے رکن یمانی کو تو صرف ہاتھ لگانا ہوتا ہے اس لیے اس میں زیادہ دقت پیش نہیں آتی لیکن حجر اسود کو بوسہ دینا ہوتا ہے اس لیے یہاں بہت بھیڑ ہو جاتی ہے جس کی بنا پر اس کو ہاتھ لگا کر ہاتھ چومنا بھی ممکن نہیں ہوتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3064