شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: حَفِيَ بِه: کا معنی ہوتا ہے، کسی پر لطف وکرم اور مہربانی کرنا اس پر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
حَفِيَ بِه:
کا معنی ہوتا ہے،
کسی پر لطف وکرم اور مہربانی کرنا اس پر توجہ دینا۔
فوائد ومسائل:
اکثر ائمہ کے نزدیک حجر اسود پر پیشانی رکھنا یا رخسار رکھنا جائز ہے اما م مالک رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک حجراسود پر سجدہ کرنا اوررخسار رکھنا بدعت ہے لیکن قاضی عیاض مالکی نے ان کی رائے کو شاذ اور منفرد قرار دیا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3071