🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث میں انصار کے دوسرے گروہ کا تذکرہ ہے جو جاہلیت کے دور میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں انصار کے دوسرے گروہ کا تذکرہ ہے جو جاہلیت کے دور میں صفا اور مروہ کا طواف نہیں کرتے تھے اور اپنی عادت کے مطابق اب بھی اس کے لیے تیار نہ تھے اس آیت کے ذریعے ان کے دلوں کی کراہت کو دور کر دیا گیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3080