شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکریاں وادی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکریاں وادی محسر سے لی تھیں۔
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ۔
امام احمد رحمۃ اللہ علیہ اور امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک رمی جمرہ سے پہلے جہاں سے چاہیے کنکریاں لے سکتا ہے،
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ اور محدثین کے نزدیک مزدلفہ سے لینا بہتر ہے کنکری ایسی ہوگی جسے دو انگلیوں کے درمیان رکھ کر پھینکا جا سکے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3090