شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جمرہ عقبہ پر رمی کرنا واجب ہے، اگروہ رہ جائے تو ایک جانور کی قربانی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جمرہ عقبہ پر رمی کرنا واجب ہے،
اگروہ رہ جائے تو ایک جانور کی قربانی ضروری ہے،
جمہور کے نزدیک کنکریوں کی تعداد سات ہے،
اور ان کو الگ الگ پھینکا جائے گا،
اور ہر ایک کے ساتھ اللہ اکبر کہا جائے گا۔
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ۔
اور امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک اگرتین یا اس سے زائد کنکریاں رہ جائیں تو ایک جانور کی قربانی ضروری ہے اگر تین سے کم ہوں تو فی کنکری گندم دینی ہو گی،
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ۔
کے نزدیک نصف صاع اور شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک پورا صاع۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3094