شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ، امام احمد رحمۃ اللہ علیہ، ابن حزم کے نزدیک مزدلفہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ،
امام احمد رحمۃ اللہ علیہ،
ابن حزم کے نزدیک مزدلفہ میں دونوں نمازوں کو ایک اذان اور دوتکبیروں کے ساتھ ادا کرنا مسنون ہے۔
امام زفر اور امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ کا مؤقف بھی یہی ہے،
بعض احناف کے نزدیک دونوں کے لیے ایک اذان اور ایک اقامت ہے،
امام احمد رحمۃ اللہ علیہ کے ایک قول کے مطابق اورامام خرقی اورابن المنذر کا قول بھی یہ ہے،
بلا اذان ہر نماز کے لیے الگ الگ تکبیر ہے،
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک ہر نماز کے لیے الگ اذان اورالگ تکبیر ہے۔
یہ ابن عمر،
عمر اور ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا فعل ہے اس کے بارے میں کوئی مرفوع روایت نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3115