🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جمرۃ عقبہ جس کو جمرۃ کبریٰ بھی کہتے ہیں، مکہ کی طرف منیٰ سے آخری...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جمرۃ عقبہ جس کو جمرۃ کبریٰ بھی کہتے ہیں،
مکہ کی طرف منیٰ سے آخری جمرہ ہے اور قربانی کے دن صرف اس کو کنکریاں مارنی ہوتی ہیں لیکن کنکریاں مارنے کے بعد یہاں رک کر دعا نہیں کی جاتی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3136