🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جمہور کے نزدیک قربانی کے دن، سورج چڑھنے کے بعد کنکریاں مارنا افضل ہے۔ اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جمہور کے نزدیک قربانی کے دن،
سورج چڑھنے کے بعد کنکریاں مارنا افضل ہے۔
اور بعد کے دنوں میں سورج ڈھلنے کے بعد،
اگرایام تشریق میں سورج ڈھلنے سے پہلے کنکریاں مارے گا،
تو ائمہ اربعہ کے نزدیک کنکریاں دوبارہ مارنی ہوں گی تیسرے دن احناف اور امام احمد رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک سورج ڈھلنے سے پہلے کنکریاں مار سکتا ہے لیکن روانگی سورج ڈھلنے کے بعد ہو گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3142