شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: تَو: کا معنی طاق ہے۔ فوائد ومسائل: ہر جمرہ پر کنکریاں سات مارنی ہوں گی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
تَو:
کا معنی طاق ہے۔
فوائد ومسائل:
ہر جمرہ پر کنکریاں سات مارنی ہوں گی اور ہرکنکری کے ساتھ اللہ اکبر کہا جائے گا جمرہ عقبہ کے سوا،
ہرجمرہ پر کھڑے ہو کر قبلہ رخ ہو کر ہاتھ اٹھا کر دعا کی جائے گی اگر کنکریاں سات سے کم مارے گا تو اس کے بارے میں تفصیل (حدیث نمبر۔
271)
کے فائدہ میں گزر چکی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3143