🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حجۃ الوداع میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کی طرف واپسی کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حجۃ الوداع میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کی طرف واپسی کے وقت ظہر،
عصر،
شام اور عشاء کی نمازیں وادی مُحَصَّب میں پڑھی تھیں اور پھر وہاں سے صبح سے پہلے روانہ ہو کر بیت اللہ کا طواف وداع فرمایا تھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3176