شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بدنہ یا ہدی سے مراد وہ گائے اور اونٹ ہے جو احرام باندھتے وقت ساتھ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بدنہ یا ہدی سے مراد وہ گائے اور اونٹ ہے جو احرام باندھتے وقت ساتھ لیا جائے اور جزور (اونٹ)
وہ ہے جو قربانی کے وقت خریدا جائے لیکن قربانی میں دونوں کا حکم ایک ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3188