شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث کی سند میں خط لکھنے والے کا نام ابن زیادہ بتایا گیا ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث کی سند میں خط لکھنے والے کا نام ابن زیادہ بتایا گیا ہے،
لیکن یہ بات صحیح نہیں ہے،
اس نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا دور نہیں پایا،
بلکہ یہ خط لکھنے والا زیاد بن ابی سفیان ہے جو زیاد بن ابیہ کے نام سے معروف ہے،
جیسا کہ صحیح بخاری مؤطا امام مالک سنن ابی داؤد وغیرہ معتبر کتب حدیث میں موجود ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3205