شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام احمد رحمۃ اللہ علیہ اور اسحاق رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قربانی کے اونٹ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام احمد رحمۃ اللہ علیہ اور اسحاق رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قربانی کے اونٹ پر سوار ہونا جائز ہے،
اور بعض اہل ظاہر کے نزدیک اگر اور سواری نہ ہو تو سوار ہونا ضروری ہے،
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک احتیاج و ضرورت کی صورت میں سوار ہونا جائز ہے،
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کا موقف یہی ہے اور امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک اضطراری حالت میں سوار ہونا جائز ہے،
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ اور امام احمد رحمۃ اللہ علیہ کا ایک قول بھی یہی ہے اور امام ابن العربی مالکی کے نزدیک بقدر ضرورت سوار ہونا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3208