🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان مختلف روایات میں تضاد نہیں ہے، مجموعی طور پر تمام صورت حال پیش آئی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان مختلف روایات میں تضاد نہیں ہے،
مجموعی طور پر تمام صورت حال پیش آئی تھی،
سب ازواج مطہرات کو اس واقعہ کا علم تھا،
سب نے تصدیق کی تھی،
اس لیے بعض دفعہ کسی کا انفرادی نام لیا گیا اور بعض دفعہ سب کا مشترکہ طور پر۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3228