🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عمرۃ القضاۃ 7ھ میں بیت اللہ پر مشرکین مکہ کا تسلط تھا اور کعبہ کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عمرۃ القضاۃ 7ھ میں بیت اللہ پر مشرکین مکہ کا تسلط تھا اور کعبہ کے اندر بت رکھے ہوئے تھے،
اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کے اندر داخل نہیں ہوئے،
فتح مکہ کے وقت جب قریش کا غلبہ ختم ہو گیا،
اور بیت اللہ کو بتوں سے پاک کردیا گیا،
تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اندر داخل ہوئے،
اور دعا و نماز سے لطف اندوز ہوئے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3239