🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
تخريج الحديث : [166۔ بخاري 227، مسلم 291، ابن ماجه 629، نسائي 292] لغوی توضیح : «تَحُتُّهُ» اسے کھرچو۔...
تخريج الحديث:
[166۔ بخاري 227، مسلم 291، ابن ماجه 629، نسائي 292]
لغوی توضیح:
«تَحُتُّهُ» اسے کھرچو۔
«تَقْرُصُهُ» اسے ملو۔
«بِالْمَاءِ» پانی کے ساتھ۔
«تَنْضَحُهُ» اس پر پانی چھڑکو۔
فھم الحدیث:
معلوم ہوا کہ حیض کا خون نجس ہے۔ امام نووی رحمہ اللہ نے اس پر اجماع نقل فرمایا ہے۔ [شرح مسلم للنووي 200/3]
جواہر الایمان شرح الولووالمرجان 166