🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) قَفَلَ: واپس لوٹنا۔ (2) جَيُوْش: جیش کی جمع ہے، بڑا لشکر۔ (3) سَرَايَا: سرية...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
قَفَلَ:
واپس لوٹنا۔
(2)
جَيُوْش:
جیش کی جمع ہے،
بڑا لشکر۔
(3)
سَرَايَا:
سرية کی جمع ہے،
چھوٹا لشکر،
اَوْفیٰ:
چڑھتے،
بلند ہوتے۔
(4)
ثَنِيَّة:
پہاڑی،
ٹیلہ۔
(5)
فَدْفَدْ:
زمین کا بلند اور سخت ٹکڑا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3278