شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اَذْخَرْ کا استثناء آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وحی سے فرمایا یا عدم حرج...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اَذْخَرْ کا استثناء آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وحی سے فرمایا یا عدم حرج کے اصول کے مطابق،
وضع حرج کے لیے اجتہاد فرمایا،
جس کو اللہ تعالیٰ نے برقرار رکھا،
اس لیے یہ کہنا درست نہیں ہے کہ آپ کو احکام صادر کرنے کا اختیار تھا اور آپ حلال وحرام کا اختیار رکھتے تھے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3306