🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جمہور علماء امت کے نزدیک اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ مکہ اورحدود حرم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جمہور علماء امت کے نزدیک اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ مکہ اورحدود حرم میں کسی مسلمان کو دوسرے کے خلاف ہتھیاراٹھانا اور اس کو استعمال کرنا جائز نہیں ہے،
اگراس کے ہاتھ میں لینے سے کسی کو اذیت اور زخم لگنے کا خطرہ نہ ہو تو محض ہتھیار ہاتھ میں لے لینا نا جائز نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3307