🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مدینہ کے مشرق اور مغرب میں دو سنگریزوں کے علاقے ہیں اور جنوب وشمال میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مدینہ کے مشرق اور مغرب میں دو سنگریزوں کے علاقے ہیں اور جنوب وشمال میں دوپہاڑ عِیْر اور ثَوْر ہیں،
جن لوگوں نے ان دونوں کا یا ایک کا انکار کیا ہے وہ نا واقفیت پر مبنی ہے۔
تفصیل کے لیے محمد فواد عبدالباقی کا حاشیہ (مسلم ج 2ص 996 تا998)
دیکھئے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3322