شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: صاع اور مد دونوں پیمانے ہیں اس دور میں غلہ وغیرہ کی خریدوفروخت ان ہی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
صاع اور مد دونوں پیمانے ہیں اس دور میں غلہ وغیرہ کی خریدوفروخت ان ہی پیمانوں سے ہوتی تھی اور ان میں برکت کا مفہوم ومقصد یہ ہے کہ عام لوگوں کا ایک صاع یا ایک مد جتنے آدمیوں کے لیے یا جتنے دنوں کے لیے کفایت کرتا ہے اہل مدینہ کا صاع اور مد اس سے زیادہ آدمیوں اور دنوں کے لیے کافی ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3325