🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ان حدیثوں میں قبول نہ ہونے کا معنی یہ ہے کہ ان پر اجروثواب نہیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ان حدیثوں میں قبول نہ ہونے کا معنی یہ ہے کہ ان پر اجروثواب نہیں دے گا،
اور نہ یہ گناہوں کا کفارہ بنیں گے،
اور نہ ہی ان سے درجات میں رفعت وبلندی حاصل ہو گی اگرچہ وہ ان کا تارک شمار نہیں ہو گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3330