شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: وَبِيْئَةٌ: وبائی علاقہ، جہاں لوگ جلد جلد موت کا شکار ہوتے ہیں۔ فوائد ومسائل: آپ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
وَبِيْئَةٌ:
وبائی علاقہ،
جہاں لوگ جلد جلد موت کا شکار ہوتے ہیں۔
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت کے وقت حجفہ میں یہود آباد تھے،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وبا کے ادھر منتقل ہونے کی دعا فرمائی،
جس سے ثابت ہوا کفار کے لیے بیماری اور ہلاکت وتباہی کی دعا کرنا جائز ہے۔
اس طرح مسلمانوں کے لیے صحت وسلامتی کی اور مسلمانوں کے ملک کے لیے صحت افزا مقام ہونے کی دعا کرنا چاہیے۔
بعض متصوفین (تصوف زدہ)
کا یہ کہنا درست نہیں ہے کہ دعا خلاف توکل ہے،
کیونکہ دعا بھی اللہ کے حضورجاتی ہے۔
جو افتقا رواحتیاج کی علامت ہے اور بہت بڑی عبادت ہے،
اس طرح معتزلہ کا اس کو خلاف تقدیر کہہ کر بے فائدہ کہنا صحیح نہیں ہے۔
کیونکہ دعا بھی تقدیر کا حصہ ہے۔
اور آپ کی دعا ہی کا یہ اثر ہے کہ حجفہ کا پانی بخار کا سبب بنتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3342