شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مسند احمد اور سنن ترمذی کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ دجال کا ظہور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مسند احمد اور سنن ترمذی کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ دجال کا ظہور خراسان سے ہو گا،
پھر خراسان سے گزرے گا جہاں یہودی رہائش پذیر ہوں گے،
پھر شام وعراق کے درمیان کے مدینہ کا قصد کرے گا یہ تینوں علاقے مدینہ منورہ کے مشرق میں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3351