شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: يَنْصَعُ: خالص اور صاف کر دیتا ہے، اس لیے خالص اور صاف کو اَلنَّاصِعْ کہتے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
يَنْصَعُ:
خالص اور صاف کر دیتا ہے،
اس لیے خالص اور صاف کو اَلنَّاصِعْ کہتے ہیں۔
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں خالص اور پاک صاف ایمان والے لوگ دوسروں سے ممتاز ہو جاتے تھے،
اگرچہ عارضی اور وقتی طور پر چھپ جاتے تھے جن کی طرف:
﴿ لَا تَعْلَمُهُمْ ۖ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ ۚ﴾ (آپ انہیں نہیں جانتے ہم جانتے ہیں)
میں اشارہ ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3355