شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: طَابَہ اور طَیبَہ کا معنی پاکیزہ اور خوشگوار ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو اسم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
طَابَہ اور طَیبَہ کا معنی پاکیزہ اور خوشگوار ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اس کو اسم بامسمیٰ کر دیا،
مدینہ میں روحوں کے لیے جو خوشگواری جو سکون وطمانیت اور پاکیزگی ہے وہ اسی کا خاصہ اور امتیاز ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3357