🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیشن گوئی یقیناً سچی ہے، جس کا ظہور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیشن گوئی یقیناً سچی ہے،
جس کا ظہور قیامت کے قریب ہوگا،
کہ مدینہ آبادی سے بالکل خالی ہو جائے گا اور اس میں جنگلوں کے درندے اور پرندے ڈیرہ ڈال لیں گے مزینہ کے دو چرواہے اس کا رخ کریں گے تو وقوع قیامت کی بنا پر اس میں داخل نہیں ہو سکیں گے ان کے داخلہ سے پہلے قیامت برپا ہو جائے گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3367