شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ کسی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ کسی جگہ کو مقدس ومتبرک سمجھ کر،
یا اس کو اجر وفضیلت میں اضافہ کا باعث سمجھ کر،
وہاں نماز پڑھنے یا دعا مانگنے یا عبادت کی غرض سے جانا جائز نہیں ہے،
مقدس ومتبرک اور عظمت واحترام یا تقرب الٰہی کا باعث صرف یہی تین مساجد ہیں،
لیکن جگہ کو محترم و معظم سمجھے بغیر کہیں دینی ودنیوی ضرورت مثلاً حصول علم،
تجارت،
کاروبار،
عزیز واقارب کی ملاقات،
جہاد اورسیروسیاحت کے لیے جانا اس کے منافی نہیں ہے،
کیونکہ ان صورتوں میں جگہ کو متبرک ومقدس نہیں سمجھا جاتا۔
(حجۃ اللہ 3 ج1ص 192)
۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3386