شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: تبتل کا اصل معنی علیحدگی اور یکسوئی اختیار کرنا ہے، یعنی دنیوی لذات وشہوات کو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
تبتل کا اصل معنی علیحدگی اور یکسوئی اختیار کرنا ہے،
یعنی دنیوی لذات وشہوات کو اللہ تعالیٰ کی عبادت کی خاطر چھوڑدینا،
اوررہبانیت اختیار کرلینا ہے،
ار اس میں سب سے بڑی رکاوٹ گھر،
اور اہل وعیال اور ان کے معاش کے انتظامات ہیں،
اس لیے اگر انسان شادی نہ کرے تو دنیا کے اکثر جھمیلوں سے آزاد ہوتا ہے اور اس کے لیے ترک دنیا آسان ہوجاتا ہے،
اس لیے جب انسان خصی ہوجائے تو نہ رہے بانس اورنہ بجے بانسری،
کے مطابق،
خلوت یاترک دنیا میں حائل رکاوٹ ختم ہوجاتی ہے لیکن اسلام رہبانیت کی اجازت نہیں دیتا،
وہ جلوت وخلوت میں چاہتا ہے کہ انسان کاروبار حیات میں مصروف رہ کر عبادت کے لیے وقت نکالے اوراللہ کا طاعت گزار بنے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3406