شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: انسان کے اندر جنسی قوت ایک فطری اورطبعی قوت ہے جس سے انسان اپنی اولاد...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان کے اندر جنسی قوت ایک فطری اورطبعی قوت ہے جس سے انسان اپنی اولاد کے حصول کی خواہش جو طبعی اورفطرتی ہے کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے،
اس لیے یہ ایک طیب اور پاکیزہ خواہش ہے،
خصی ہو کر اپنے آپ کو اس جائز اورحلال چیز سے محروم کرنا درست نہیں ہے۔
اس لیے ایسی دواؤں کا استعمال جائز نہیں ہے جس سے یہ قوت ختم ہو جائے اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے:
﴿لا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ﴾ کی تلاوت فرما کر خصی ہونے کی حرمت پراستدلال فرمایا ہے،
نہ کہ حلت متعہ پر۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3412