شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابان بن عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عمر بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابان بن عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عمر بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو عراقی کا نام دیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے منکرین سنت یا سنت سے ناواقف لوگوں کی کثرت عراق میں تھی،
اس علاقہ کے لوگ سنت سے جاہل تھے،
جس طرح جنگلی اور بدوی لوگ سنت سے ناواقف ہوتے ہیں،
اس لیے عراق کی سر زمین تمام بدعتیوں کے لیے زرخیز رہی ہے،
اور اس سرزمین سے مختلف قسم کے فتنہ پرور لوگوں نے سر اٹھایا ہے،
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ،
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ،
امام احمد رحمۃ اللہ علیہ،
امام لیث رحمۃ اللہ علیہ،
امام اسحاق رحمۃ اللہ علیہ،
امام اوزاعی وغیرہم رحمہم اللہ کا قول اس حدیث کے مطابق ہے،
اگر امام بخاری اس حدیث کو نہیں لائے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ حدیث ان کے نزدیک ضعیف ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3450