شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نابالغہ بچیاں گڈیوں سے کھیل سکتی ہیں، اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نابالغہ بچیاں گڈیوں سے کھیل سکتی ہیں،
اور یہ گڈیاں محض نام کی تصویر یں ہوتی ہیں کیونکہ خود بچیاں کپڑوں سے بناتی ہیں گویا نقل اصل کے مطابق نہیں ہوتی اور اگر ان کو تصویریں مان لیا جائے تو ظاہر یہ ہے ہجرت کے ابتدائی دور کا واقعہ ہے اور تصویروں کی حرمت بعد میں ہوئی ہے اس لیے اس حدیث سے بچیوں کے لیے موجودہ دور کی مشینی گڈیوں کا جواز نہیں نکالا جا سکتا الا یہ کہ وہ محض خاکہ ہوں اس میں رنگ نہ بھرا گیا ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3481