شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: زمانہ جاہلیت میں لوگ ماہ شوال میں شادی اور زفاف کو منحوس خیال کرتے تھے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
زمانہ جاہلیت میں لوگ ماہ شوال میں شادی اور زفاف کو منحوس خیال کرتے تھے،
جیسا کہ اب بھی بعض لوگوں میں اس کے اثرات باقی ہیں اس جاہلی نظریہ کی تردید کی خاطر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ماہ شوال میں شادی اور رخصتی کو بہتر اور پسندیدہ سمجھتی تھیں،
اسی طرح بعض لوگ محرم میں شادی کو منحوس خیال کرتے ہیں یہ جاہلانہ خیال ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3484