شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ایک اوقیہ میں چالیس درہم ہوتے ہیں، اور بارہ اوقیہ کے 480 (چارسواسی) درہم بن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ایک اوقیہ میں چالیس درہم ہوتے ہیں،
اور بارہ اوقیہ کے 480 (چارسواسی)
درہم بن گئے اور نش کی مقدار بیس (20)
درہم ملا کرپانچ سودرہم ہوگئے،
لیکن اُم حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مہر چونکہ نجاشی نے ادا کیا تھا اس لیے اس نے چار ہزار درہم یا چار ہزار دینار دیے تھے،
اور حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مہران کی آزادی تھی اور بہتر یہ ہے کہ مہر کا کم ازکم حصہ پہلی رات ہی ادا کردیا جائے،
جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3489