شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: 1۔ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک کپڑوں پر زعفران چھڑکنا جائز ہے، امام...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
1۔
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک کپڑوں پر زعفران چھڑکنا جائز ہے،
امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ اور شافعی رحمۃ اللہ علیہ،
کے نزدیک جائز نہیں ہے اور بعض حضرات کے نزدیک شادی کے وقت رنگدار خوشبو کا استعمال مرد کے لیے بھی جائز ہے،
لیکن عام طور پر یہی کیا جاتا ہے یہ رنگ عورت کی خوشبو سے لگ گیا تھا۔
کیونکہ عورتوں کی خوشبو رنگدار اور بلا مہک ہونی چاہیے اور گٹھلی کے برابر سونا،
پانچ درہم ہوتا ہے۔
2۔
نکاح کے بعد ولیمہ کرنا سنت ہے اگرچہ اہل ظاہر اور بعض شوافع نے اسے فرض قرار دیا ہے اور بہتر یہ ہے کہ شب زفاف کے بعد ہو،
اور بعض مالکیوں کے نزدیک نکاح کے فوراً بعد بہتر ہے اور ولیمہ کے لیے کوئی مقدار معین نہیں ہے اپنی حیثیت اور طاقت کے مطابق کرنا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3490