شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے۔ ہر نکاح پر یکساں دعوت ولیمہ کرنا ضروری نہیں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے۔
ہر نکاح پر یکساں دعوت ولیمہ کرنا ضروری نہیں ہے موقع محل اور حالات کے مطابق جو چاہے کھلا سکتا ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے۔
ہر نکاح پر یکساں دعوت ولیمہ کرنا ضروری نہیں ہے موقع محل اور حالات کے مطابق جو چاہے کھلا سکتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3504