شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: دعوت ولیمہ ہو یا عام دعوت اس کو امیروں کے لیے مخصوص کرنا یا بہترین...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
دعوت ولیمہ ہو یا عام دعوت اس کو امیروں کے لیے مخصوص کرنا یا بہترین اور اعلیٰ کھانوں کے لیے ان کو ترجیح دینا اور فقراء و مساکین کو نظر انداز کرنا جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشنگوئی کے مطابق آج کل ہو رہا ہے،
یہ دعوت ولیمہ کے مقصد کے منافی ہے۔
دعوت میں محتاجوں اور ضرورت مندوں کا حق ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3521