شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت شیخ عبد الحق محدث دہلوی نے لکھا ہے، اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت شیخ عبد الحق محدث دہلوی نے لکھا ہے،
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر مباشرت کے وقت اللہ تعالیٰ سے اس طرح کی دعا نہ کی جائے اور اللہ تعالیٰ سے غافل رہ کر جانوروں کی طرح شہوت نفس کا تقاضا پورا کر لیا جائے تو ایسی مباشرت سے جو اولاد پیدا ہوگی وہ شیطان کے شر سے محفوظ نہیں رہے گی،
اور اس دور میں پیدا ہونے والی نسل کے احوال،
اخلاق،
عادات جو عام طور پر خراب و برباد ہیں اس کی خاص بنیاد یہی ہے،
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور کی ہدایات اور ارشادات سے استفادہ کرنے کی توفیق عنایت فرمائے اور ان کی قدرشناسی ہمت و حوصلہ دے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3533