🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے کہ فراغت کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے کہ فراغت کے وقت یہ دعا کرے:
(اللَّهُمَّ لا تَجْعَلْ فِيمَا رَزَقْتَنِي لِلشَّيْطَانِ نَصِيبًا)
(اے اللہ!تو مجھے جو اولاد دے،
اس میں شیطان کا دخل نہ رکھنا۔
(اس کا حصہ نہ ہو)
۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3534