شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مختلف احادیث اور آیت مبارکہ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ مباشرت کا یک...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مختلف احادیث اور آیت مبارکہ سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ مباشرت کا یک محل اور جگہ ہے،
جس کو قرآن مجید نے کھیتی کے انتہائی جامع اور بلیغ لفظ سے تعبیر کیا ہے،
اور نکاح و مباشرت کے اصل مقصد کو بھی واضح کردیا ہے کہ مباشرت سے مقصود اولاد کا حصول اور نسل انسانی کی افزائش ہے،
کھیتی میں بیج اس کو ضائع کرنے کے لیے نہیں ڈالا جاتا،
اور اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ حالت طہر یا حیض کسی صورت میں بھی محل کشت کو چھوڑ کر محل فرث وپاخانہ کی جگہ میں نہیں آیا جا سکتا،
کھتی میں آنے کے لیے کوئی بھی جہت اور کیفیت اختیار کی جا سکتی ہے،
لیکن جگہ ہر صورت میں ایک ہی رہے گی جو بیج ڈالنے کا محل ہے اور مقصود حصول اولاد ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3537