🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بیوی کا یہ فرض ہے کہ وہ اپنے خاوند کی خواہش کا احترام کرے، اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بیوی کا یہ فرض ہے کہ وہ اپنے خاوند کی خواہش کا احترام کرے،
اور اس کے طلب کرنے یا اس کی خواہش کے مطابق اس کے بستر پر حاضر ہو،
اور بلا کسی عذر و مجبوری،
حاضری سے انکار نہ کرے،
حالت حیض میں بھی تعلقات زن و شوہر سے بچتے ہوئے باہمی میل جو اور محبت و پیارکے اظہار میں کوئی حرج نہیں ہے،
ہاں اگر جماع کا خطرہ ہو تو پھر خاوند کو احتراز کرنا چاہیے،
اور اگر خاوند اس کی خاطر بلائے توعورت کو انکار کردینا چاہیے اگر وہ بلا شرعی عذر یا مجبوری (بیماری لاغری وغیرہ)
کے انکار کرتی ہے تو پھروہ فرشتوں کی لعنت کی مستحق ٹھہرتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3541