شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: میاں بیوی ایک دوسرے سے ہم بستری لوگوں سے چھپ کر کرتے ہیں، جو اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
میاں بیوی ایک دوسرے سے ہم بستری لوگوں سے چھپ کر کرتے ہیں،
جو اس بات کی علامت ہے کہ یہ ایک پوشیدہ کام ہے،
جس کا اظہار درست نہیں ہے۔
اس لیے اگر میاں بیوی اس حرکت و عمل کا نقشہ دوسروں کے سامنے کھینچتے ہیں تو یہ امانت میں خیانت اور مخفی راز کا افشاء کرنا ہے جو انتہائی قبیح حرکت اور قابل مواخذہ عمل ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3543