شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: غزوہ بنو مصطلق جسے غزوہ مریسیع بھی کہا جاتا ہے یہ چھ ہجری شعبان میں...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
غزوہ بنو مصطلق جسے غزوہ مریسیع بھی کہا جاتا ہے یہ چھ ہجری شعبان میں پیش آیا تو بنو مصطلق ایک قبیلہ ہے اور مریسیع ایک چشمہ ہے (كَرَائِم)
کَرِیْمَہ اسکی جمع ہے شریف اور نفیس،
عَزْوِیَہ:
بیویوں سے علیحدگی۔
(سِبْيَاياً)
سَبِیَہ کی جمع ہے قیدی لونڈیاں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3544