🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ جو کام یا عمل عہد نبوی میں ہوتا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ جو کام یا عمل عہد نبوی میں ہوتا رہا،
اور اس سے قرآن وسنت میں روکا نہیں گیا تو یہ اس کے جواز کی دلیل ہے۔
کیونکہ اگر یہ کام ناجائز ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی جلی یا وحی خفی کے ذریعہ اس سے آ گاہ کر دیا جاتا اور قرآن یا حدیث میں اس کی نہی آ جاتی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3559