شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حاملہ عورت (لونڈی) سے مباشرت جائز نہیں ہے، کیونکہ حمل میں تاخیر کے باعث، بچہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حاملہ عورت (لونڈی)
سے مباشرت جائز نہیں ہے،
کیونکہ حمل میں تاخیر کے باعث،
بچہ کے بارے میں شبہ پیدا ہو سکتا ہے کہ بچہ اس مسلمان کا ہے جس کی لونڈی ہے،
کیونکہ حمل چھ ماہ بعد وضع ہوا ہے اور مسلمان کا بن سکتا ہے یا یہ پہلے خاوند کا ہے اور اس نے اس کی کشت کوسیراب کیا ہے۔
اگر وہ کافر خاوند کا بچہ ہے تو وہ اس کا وارث کیسے بن سکتا ہے اوراگر وہ اس مسلمان مالک کا بچہ ہے تو پھر وہ اس کو غلام کیسے بنا سکتا ہے۔
اپنے بیٹے کو تو غلام نہیں بنا سکتا اس لیے اس خرابی اور فساد سے بچنے کے لیے شریعت نے یہ اصول مقرر کیا ہے کہ حاملہ عورت سے مباشرت نہیں ہو سکتی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3563