شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث میں افلح کو ابوقعیس کا بیٹا بتایا گیا ہے، یہ راوی کا وہم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں افلح کو ابوقعیس کا بیٹا بتایا گیا ہے،
یہ راوی کا وہم ہے،
ان ابوالقعیس،
افلح کا بھائی ہے،
جیسا کہ اگلی روایت میں آ رہا ہے اور پیچھے بھی گزر چکا ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں افلح کو ابوقعیس کا بیٹا بتایا گیا ہے،
یہ راوی کا وہم ہے،
ان ابوالقعیس،
افلح کا بھائی ہے،
جیسا کہ اگلی روایت میں آ رہا ہے اور پیچھے بھی گزر چکا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3572