شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: معلوم ہوتا ہے حمزہ کی بیٹی سے نکاح کا سوال کرنے والوں کو اس بات...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
معلوم ہوتا ہے حمزہ کی بیٹی سے نکاح کا سوال کرنے والوں کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ صرف چچا ہی نہیں رضاعی بھائی بھی ہیں یا یہ مسئلہ عام نہیں ہوا تھا کہ حقیقی بھتیجی کی طرح رضاعی بھائی کی بیٹی سے بھی نکاح حرام ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3585